| تیراملنااب مجھےاچھا لگتا ہے |
| کچھ کچھ تو میرے جیسا لگتا ہے |
| کوئی کہے چمن کا گلاب تجھے |
| اورمجھکو گلاب تیرے جیسا لگتا ہے |
| بہنے لگا ہےتو رگوں میں خون بنکے |
| تجھ سےبچھڑنااب مرنےجیسا لگتا ہے |
| کیسا رآستہ یہ تم نےچن لیا ناصر |
| منزل پہ آ کے بھی راستے جیسا لگتا ہے |
| دھڑکتا ہوا ہر مجبور کےسینےکادل |
| ناصراب مجھ کو اپننے
جیسالگتا ہے |

No comments:
Post a Comment