کر گیا وہ گھائل اپنی میٹھی زبان سے |
میں پچھتایا بہت اپنےاس نقصان سے |
ایک شیکاری نےکرلیاشکاراس پرندےکا |
سننا تھا آج اس طائرے خوش الحان سے |
کیا سینےمیں اسکےدھڑکتا نہیں ہو گادل |
ماردیتا ہےجو کسی بھی بےقصورکوجان سے |
اس نےشوق جنوں کےعالم میں کھالیا پان |
ہو گیا گھائل منہ اسکاڈبل چونےکےپان سے |
سچ کہنے کی ہمّت آج اس نےدکھائی ہے |
لگتا ہے ناصر آج وہ جائےگا اپنی جان سے |
No comments:
Post a Comment